2022 The return of cricket in Birmingham Commonwealth Games is expected
Posted By: Akbar on 24-12-2017 | 02:20:43Category: Political Videos, Newsبرمنگھم: برمنگھم میں 2022 کو شیڈول کامن ویلتھ گیمز میں کرکٹ کی واپسی متوقع ہے۔
برمنگھم میں 2022 کو شیڈول کامن ویلتھ گیمز میں کرکٹ کی واپسی متوقع اور اس کیلیے شوٹنگ کو بیدخل کیا جاسکتا ہے تاہم اس وقت شوٹنگ سی جی ایف کی اختیاری اسپورٹس لسٹ میں شامل ہے، جس کا مطلب ہے کہ اگر میزبان شہر اس کی جگہ کسی اور کھیل کو شامل کرنا چاہے تو وہ ایسا کرسکتا ہے جب کہ اس بارے میں حتمی فیصلہ آئندہ برس کے اختتام تک ہوگا۔
واضح رہے کہ آخری مرتبہ کرکٹ کو 1998 کے کامن ویلتھ گیمز کا حصہ بنایا گیا تھا۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












