Former American commando blamed for the attack
Posted By: Akbar on 24-12-2017 | 02:45:07Category: Political Videos, Newsواشنگٹن۔۔۔امریکی خفیہ ادارے ایف بی آئی کے ایجنٹ کی نشاندہی پر امریکہ کے ایک سابقہ میرین فوجی پر کرسمس کے موقع پر حملہ کرنے کی سازش تیار کرنے کی فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ اس سابق فوجی کا نام ایورٹ ایرن ہے اور اس کی عمر 26برس بتائی گئی ہے۔ امریکی خفیہ ایجنسی کا ایجنٹ گرفتار ہونے والے فوجی کا اعتماد حاصل کرنے کے بعد اْس کے ممکنہ حملے کی سازش کی تفصیلات حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔ اسی ایجنٹ کے حلفیہ بیان پر پہلے گرفتاری اور پھر سابق کمانڈو کو چارج شیٹ کیا گیا۔

Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
Nepal seek to turn promise into points
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












