Emirates: Local banks are bound to transit money, Central Bank
Posted By: Zafar on 24-12-2017 | 02:53:04Category: Political Videos, Newsابوظبی: امارات کے تمام بینک سکوں کا لین دین کرنے کے پابند ہیں۔ وہ شہریوں اور تارکین سے سکے وصول کریں گے اور صارفین کی خواہش پر انہیں سکے فراہم کرنے کے بھی پابند ہیں۔یہ بات امارات کے سینٹرل بینک نے ملک کے تمام بینکوں کو جاری کرنے والی ہدایت میں کہی ہے۔ سینٹرل بینک کا کہنا ہے کہ بینکوں کی طرف سے سکے قبول نہ کرنا یا صارفین کی خواہش پر انہیں سکے فراہم نہ کرنا ملک کے قوانین کی خلاف ورزی ہے جس پر کارروائی ہوگی۔

Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
Nepal seek to turn promise into points
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












