India: The girl burnt alive on 'refusal to marry'
Posted By: Akram on 24-12-2017 | 04:10:25Category: Political Videos, Newsانڈیا کی جنوبی ریاست حیدرآباد میں پولیس نے اس شخص کو گرفتار کر لیا ہے جس نے 'تکرار' کے بعد ایک لڑکی پر تیل چھڑک کر آگ لگا دی جس سے وہ جل کر ہلاک ہوگئی۔
پولیس نے بی بی سی کو بتایا کہ پچیس سالہ سندھیا رانی ریپسشنسٹ تھیں اور دفتر سے گھر واپس جا رہی تھیں کہ شام چھ بجے کے قریب ان پر حملہ کیا گیا۔ جلتی لڑکی کو دیکھ کر لوگ اس کی مدد کو بھاگے اور اسے ہسپتال پہنچانے کا انتظام کیا لیکن سندھیا راستے ہی میں دم توڑ گئیں۔

Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
Nepal seek to turn promise into points
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












