Priyanka Chopra is a doctor
Posted By: Akram on 24-12-2017 | 04:33:11Category: Political Videos, Newsممبئی: بالی ووڈ میں جنگلی بلی کے نام سے مشہوراداکارہ پریانکا چوپڑا ڈاکٹربن گئیں۔
بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا شماران اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے نہ صرف بالی ووڈ میں کامیابی حاصل کی بلکہ انہوں نے ہالی ووڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے اورخوب داد حاصل کی۔ پریانکا چوپڑا کے حصے میں مس ورلڈ، سماجی خدمات پر بین القوامی ایوارڈ، دنیا کی سب سے زیادہ آمدنی والی اداکاراؤں کی فہرست میں شامل ہونے سمیت متعدد اعزازہیں۔ اداکارہ اب اوراعزازپرخوشی سے پھولے نہیں سمارہی ہیں۔ اداکارہ کو بھارت کی بریلی انٹرنیشنل یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا گیا ہے۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












