Another priest of Priyanka Chopra
Posted By: Ahmed on 24-12-2017 | 04:34:41Category: Political Videos, Newsلاس اینجلس: ناموربالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا ایک بار پھرسب پر بازی لے گئیں اورٹی وی کی دنیا کی سب سے زیادہ آمدنی والی اداکاراؤں میں آٹھویں پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔
سابق حسینہ عالم اور بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ پریانکا چوپڑا اس وقت اپنے کیرئیر کے عروج پر ہیں اور ان کی قسمت بھی ان کے ساتھ ہے جب ہی تو ایک کے بعد ایک کامیابی ان کے قدم چوم رہی ہے، بالی ووڈ کے بعد ہالی ووڈ میں بھی اپنی پہچان بنانے کے بعد اب پریانکا چوپڑا ایک اوراعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔

Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












