Shahbaz Sharif will come to the masses if the people do not get their rights
Posted By: Ali on 25-12-2017 | 11:28:04Category: Political Videos, Newsلاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو ان کا حق نہ دیا گیا تو ایک خونی انقلاب آئے گا۔
لاہور میں کڈنی ٹرانسپلانٹ سینٹر کے پہلے مرحلے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے علامہ اقبال اور قائداعظم کے پاکستان کے لئے تقریوں کےسوا کچھ نہیں کیا، آج بھی غریب آدمی کو انصاف نہیں ملتا، غریب آدمی کے ساتھ تھانوں میں زیادتی ہوتی ہےاگر عوام کو ان کا حق نہ دیا گیا تو ایک خونی انقلاب آئے گا۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












