Two ladies burned by police personnel broke off
Posted By: Ahmed on 26-12-2017 | 08:44:31Category: Political Videos, Newsسکھر: پولیس اہلکارکی جانب سے جلائی گئیں 2 خواتین اسپتال میں دوران علاج دم توڑگئیں۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق سکھرمیں چند دن قبل پولیس اہلکارنے شادی کی تقریب میں ناپسندیدہ افراد کو دعوت دینے پراپنی بہن نوشین اور پڑوسن اربیلی کو آگ لگادی تھی۔ دونوں خواتین کوتشویشناک حالت میں کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ آج دوران علاج دم توڑ گئی ہیں۔
دوسری جانب واقعے میں ملوث پولیس اہلکار کے خلاف کارروائی بھی جاری ہے جب کہ لاشوں کوضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












