I want to marry children's cricket team: Priyanka Chopra
Posted By: Ahmed on 29-12-2017 | 04:44:01Category: Political Videos, News
نئی دہلی: ناموربالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے مستقبل کی منصوبہ بندی اور شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شادی کرنا چاہتی ہیں اور شادی کے بعد بچوں کی کرکٹ ٹیم بنانا چاہتی ہیں لیکن اس میں ایک رکاوٹ حائل ہے۔
بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی مقبول ترین اداکارہ پریانکا چوپڑا کیرئیر کی ابتدا میں کافی سنجیدہ اور اپنے کام سے کام رکھتی تھیں لیکن عروج ملنے کے بعدان کی شخصیت میں کافی تبدیلی آئی ہےاور اب وہ ہر موضوع پر بلا جھجھکے بات کرتی ہیں جب کہ ان کی حس مزاح بھی بہت اچھی ہے اور وہ ہنستے ہنستے ہربات کہہ جاتی ہیں، جس کا عملی مظاہرہ حال ہی میں دیکھنے میں آیا جب انہوں نے ایک تقریب کے دوران اپنی شادی اور مستقبل کے حوالے سے کھل کر بات کی۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












