London Ke Baad New York Mein Bhi Pakistan Mukhalif Ads
Posted By: Waseem on 29-12-2017 | 06:54:06Category: Political Videos, Newsنیویارک: لندن اور جینوا کے بعد امریکی شہر نیویارک میں بھی پاکستان مخالف اشتہارات آویزاں کئے گئے ہیں۔
لندن اور جینوا کے بعد امریکی شہر نیویارک کے علاقے ٹائمز اسکوائر میں بھی پاکستان مخالف اشتہارات آویزاں کئے گئے ہیں، اشتہارات لگوانے والی تنظیم کا کہنا ہے کہ اشتہارات نئے سال کی آمد تک لگے رہیں گے جب کہ اس کے علاوہ ٹیکسیوں کے ذریعے بھی پاکستان مخالف مہم چلائی جارہی ہے۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












