Nawaz Shrif Aur Maryam Nawaz Ka Makko Thappa...
Posted By: Ahmed on 13-07-2018 | 11:39:15Category: Political Videos, Newsبریکنگ نیوز : جج محمد بشیر نے نواز شریف اور مریم نواز کا مکو ٹھپنے کے بعد بھی ان کا پیچھا نہ چھوڑا ، اس وقت رات کے 11 بجے نیب عدالت میں کیا ہو رہا ہے ؟ تہلکہ خیز خبر
لاہور (ویب ڈیسک )نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری کے بعد جج محمد بشیر جوڈیشل کملیکس پہنچ گئے دونوں مجرموں کا آج ہی ریمانڈ لیا جائے گا دونوں باپ بیٹی کو خصوصی طیارے اور ہیلی کاپٹر کے ذریعہ اسلام آباد منتقل کیا جارہا ہے جوڈیشل کمپلیکس میں دونوں کا پہلے طبی معائنہ کیا جائے گا
اس کے بعد جج محمد بشیر ان کی گرفتاری کو حتمی شکل دیں گے واضح رہے کہ کہ نواز شریف کا طائرہ لاہور ایئر پورٹ پر لنڈا کاگ ہے ، ابتدائی رپورٹس کے مطابق نواز شریف کے جہاز کو دبئی سے پہ کے 243 کے زریعے دبئی سے سددھا لاہور منتقل کاج گای ، جہاں نبہ کی ٹمہ موجود تھی جب کہ امدو کی جا رہی تھی کہ ان کو گرفتار کاہ جائے گا ، واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز شریف لندن سے ابوظہبی ائرڈپورٹ پہنچے اور اب پاکستان آنے والے طاترے مںب سوار ہونے کے بعد پاکستان کی جانب رواں دواں ہںئ۔ابوظہبی ائریپورٹ پر پاکستان آنے والے طاارے مںت سوار ہونے کے بعد نواز شریف اور مریم نواز شریف کی پہلی تصویر بھی منظرعام پر آ گئی ہے جسے دیکھ کر ہر کوئی حرات مںا مبتلا ہے۔اس تصویر مںش دیکھا جا سکتا ہے کہ مریم نواز شریف کے چہرے پر وہی مخصوص مسکراہٹ سجی ہے جو ہر جلسے اور مڈمیا سے گفتگو کے دوران دیکھنے کو ملتی ہے اور گھبراہٹ کے کوئی آثار دکھائی نہں دے رہے جبکہ ان کسارتھ بٹھے نواز شریف فون پر کسی سے گفتگو کرنے مںر مصروف ہںا۔دوسری طرف مسلم لگے ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ
نوازشریف کے استقبال عوام کا سمندر امڈ آیا ہے ، عوام نے احتساب عدالت کا فصلہ مسترد کرتے ہوئے 25جولائی کے الکشنے کافصلہل کردیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مڈنیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہاہے کہ نواز شریف قوم کے مہمان ہںا ، آج قوم نے پوری دنا کو بتا دیا ہے کہ نوازشریف اور ان کی صاحبزادی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے ۔ یہ رییا نہںے سمندر ہے اور آج یہ سمندر جب ختم ہوگا تو مںہ اگلا لائحہ عمل بتاﺅں گا ۔ اس وقت پورا لاہور امنڈ آیا ہے جس نے بتا دیا ہے کہ عوامی عدالت نے نبن کا فصلہ مسترد کردیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ عوامی عدالت نے فصلہ سناد یا ہے اور اس کے ساتھ ہی 25جولائی کے الکشند کا فصلہ بھی ہوگا۔ ہے ۔ عوام نے بتا دیا ہے کہ نوازشریف قوم کامعمارہے۔ اس موقع پر انہوں نے پنجاب کے کارکنوں خاص طور پر لاہور کے عوام کا شکریہ ادا کال ۔(ع،ع)

Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?












