PTI Kay Shafqat Mehmood Chori Karte Pakre Gaye
Posted By: Abid on 19-07-2018 | 02:12:24Category: Political Videos, Newsلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کرپشن کے خلاف جہاد اور تبدیلی کے وژن پر سیاست میں آنےوالی سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے اپنے رہنمائوں کی سرگرمیوں نے اس وژن پر سوالات اٹھانےشروع کر دیے ہیں۔ پی ٹی آئی کےسینئر رہنما شفقت محمود کا بھی
ایک ایساکارنامہ سامنے آگیا ہے کہ سن کر خود کھلاڑیوں کے رونگٹے کھڑے ہوجائیںگے ۔ تفصیلات کے مطابق گارڈن ٹاون علی بلاک کے علاقہ میں پی ٹی آئی کے شفقت محمود اور ڈاکٹر مراس راس کے انتخابی جلسے کے دوران بجلی چوری ہوتی رہی۔ جلسے میں استعمال ہونے والے ساونڈ سسٹم اور لائیٹس کی بجلی کے لیے تاروں میں کنڈے ڈال کر چوری کی گئی۔

Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
Iran says it will not negotiate with the US under threats
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir












