Aishwarya Rai Nelson Mandela Ke Saath
Posted By: Akbar on 20-07-2018 | 18:50:52Category: Political Videos, Newsایشوریہ رائے نیلسن منڈیلا کے ساتھ ۔۔۔۔۔ ایک تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
کہ قا بل قدر،اعزاز،عا جز۔واضح رہے یہ تصویر 1994میں مس ورلڈ مقا بلہ حسن کے موقع پر ساؤتھ افریقہ میں لی گئی تھی اور اداکارہ نے اسی سال مس ورلڈ کا ٹائٹل جیتا تھا۔ جبکہ دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق معروف مزاحیہ اداکار مسٹر بین کے اچانک انتقال کی خبر نے ان کے مداحوں پر غم اور حیرت کے…. لاہور پہاڑ توڑ دئیے تاہم بعد ازاں ان کے انتقال کی خبر ایک ’’وائرس‘‘ نکلی۔سماجی رابطے کی مختلف ویب سائٹس پر گردش کرنیوالی خبر مداحوں کیلئے نہایت حیران کن تھی جس میں کہا گیا کہ ہالی ووڈ کے مشہور کردار مسٹر بین انتقال کر گئے ۔حیران و پریشان مداحوں نے جب مذکورہ خبر کو کھول کر تفصیلات جاننا چاہیں تو یکایک ایک خطرناک وائرس نے ان کے کمپیوٹرز پر حملہ کردیا جس کے بعد کمپیوٹرز کو نقصان اٹھانا پڑا۔(ز،ط)


Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












