Intakhabaat Se Qabal Imran Khan...
Posted By: Abid on 21-07-2018 | 11:17:05Category: Political Videos, Newsانتخابات سے قبل عمران خان ایک اور بہت بڑی کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب
اسلام آباد (ویب ڈیسک) انتخابات سے قبل عمران خان ایک اور بہت بڑی کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب، سجادہ نشین بری امام پیر سید علی گیلانی نے تحریک اںصاف کی حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سجادہ نشین بری امام پیر سید علی گیلانی سے عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری نے ملاقات کی
جس میں سجادہ نشین بری امام سید علی گیلانی نے عام انتخابات میں عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔زلفی بخاری سے ملاقات میں سجادہ نشین بری امام سید علی گیلانی نے کہا کہ ہم عمران خان کے منشور سے مکمل ا تفاق کرتے ہیں اور اسلام آباد میں عمران خان کی مکمل حمایت کریں گے۔اس موقع پر عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ سجادہ نشین بری امام سرکار پیر سید علی گیلانی کی حمایت کرنے پر مشکور ہیں ۔انتخابات سے قبل عمران خان ایک اور بہت بڑی کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب، سجادہ نشین بری امام پیر سید علی گیلانی نے تحریک اںصاف کی حمایت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق سجادہ نشین بری امام پیر سید علی گیلانی سے عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری نے ملاقات کی جس میں سجادہ نشین بری امام سید علی گیلانی نے عام انتخابات میں عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔زلفی بخاری سے ملاقات میں سجادہ نشین بری امام سید علی گیلانی نے کہا کہ ہم عمران خان کے منشور سے مکمل ا تفاق کرتے ہیں اور اسلام آباد میں عمران خان کی مکمل حمایت کریں گے۔اس موقع پر عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ سجادہ نشین بری امام سرکار پیر سید علی گیلانی کی حمایت کرنے پر مشکور ہیں ۔ انتخابات سے قبل عمران خان ایک اور بہت بڑی کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب، سجادہ نشین بری امام پیر سید علی گیلانی نے تحریک اںصاف کی حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سجادہ نشین بری امام پیر سید علی گیلانی سے عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری نے ملاقات کی جس میں سجادہ نشین بری امام سید علی گیلانی نے عام انتخابات میں عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔زلفی بخاری سے ملاقات میں سجادہ نشین بری امام سید علی گیلانی نے کہا کہ ہم عمران خان کے منشور سے مکمل ا تفاق کرتے ہیں اور اسلام آباد میں عمران خان کی مکمل حمایت کریں گے۔اس موقع پر عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ سجادہ نشین بری امام سرکار پیر سید علی گیلانی کی حمایت کرنے پر مشکور ہیں ۔(ش،ز،خ)

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












