Election 2018: Lahore Mein PTI Aage Ya...?
Posted By: Ashad on 22-07-2018 | 07:17:19Category: Political Videos, Newsالیکشن 2018 : لاہور میں تحریک انصاف آگے ہے یا مسلم لیگ (ن) ؟ عوامی سروے کے دنگ کر ڈالنے والے نتائج سامنے آ گئے
لاہور (ویب ڈیسک ) مختلف نوع کی رکاوٹوں اور عوامی اعتراضات اور ناقابل رشک کارکردگی کے باوجود آج بھی ن لیگ کو برتری حا صل ہے ۔ اگرچہ اس کی گرفت کمزور پڑ گئی ہے لیکن اس کے باوجود یہ توقع کی جا رہی ہے کہ لاہور کے 14 قومی نشستوں میں سے 8 اسے ضرور مل جائں گی ۔
یہ حقیقت ہے کہ کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن جیتنے کے دعوے کرنیوالی ن لیگ کے امیدواروں کو انتخابی مہم کے دوران لوڈ شڈانگ ، مہنگائی ، تعلیم اور صحت کے مسائل سےمتعلقہ سوالات نے پریشان کر رکھا ہے ۔ ووٹرز انتخابی مہم کے دوران امیدواروں سےو ال کرتے ہیں کہ دور اقتدار میں انہوں نےا ن مسائل کو حل کرنے کے لیے کیا کام کیا ۔ لوڈی شیڈنگ کے خاتمے کی بات کرتے ہیں تو اسی وقت بجلی چلی جاتی ہے ۔ جس پر وہ سبکی محسوس کرتے ہیں اور اس کا اثر ان کی انتخابی مہم پر بھی پڑتا ہے ۔ پرانے امیدوار چالاک ہیں اور وہ الیکشن جیتنے کا ڈھنگ جانتے ہیں ۔ ووٹرز کے اعتراضات کا جواب بھی آسانی سے دیتے ہیں ۔ برادری کا تعاون الگ سے انہیں ملتا ہے ۔ شہباز شریف ، حمزہ شہباز ، سعد رفیق، ایاز صادق ، افضل کھو کھر ، احمد حسان اور پرویز ملک وغیرہ خصوصیات سے قابل ڈکر ہیں ۔ اور انہیں اپنے مخالفین پر برتری حصل رہتی ہے ہی وجہ ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ جہاں جہاں ن لیگ نے نئے امیدوار متعارف کروائے ہیں وہاں ن لیگ کو زیادہ مشکلات کا سامنا ہے ۔ ووٹرز، خواتینا ور بزرگوں کو گھروں سے نکال کر لانے کا جو طریقی ن لیگ کے پاس ہے وہ اور کسی جماعت کے پاس نہیں ہے ۔ یہی وہ جوہری فرق ہے کہ جو الیکشن جیتنے کے سلسلے میں اہم فیکٹر قرار دیا جاتا ہے ۔ تحریک انصاف تمام تر عوامی مقبولیت کے باوجود اس میدان میں کوری ہے۔(س)

Saudi Arabia announces additional $3 billion in aid for Pakistan
Punjab Chief Minister approves Phase-II of Model Village Project
The situation in Iran is different now, the next two days will be important and busy. Trump's new announcement
Dubai's luxurious 'Burj Al Arab' hotel to close for 18 months
Pakistan calls for immediate ceasefire in Congo
Japan announces $10 billion in aid to supply energy to Asian countries











