Khawaja Saraaon Ko Bhi Election Mein...
Posted By: Ahmed on 22-07-2018 | 08:22:21Category: Political Videos, Newsخواجہ سراؤں کو بھی الیکشن میں کام کرنے کا موقع مل گیا، الیکشن والے دن وہ کیا ڈیوٹی سرانجام دیں گے؟ دلچسپ گفتگو آپ بھی دیکھئے
الیکشن ایکٹ 2017 میں خواجہ سرا باقاعدہ حقوق ملنے کے بعد ناصرف انتخابات کی دوڑ میں شریک ہیں بلکہ بطور مبصر انتخابی عمل کا بھی جائزہ لیں گے۔
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا ووٹ ڈالنے جا رہے ہیں ملک میں ان کے رجسٹرڈ ووٹ 1ہزار970 ہے، قومی اور صوبائی اسمبلی کی دو دو نشستوں پر بھی وہ بطور امیدوار کھڑے ہیں، یہی نہیں پولنگ کے دن 125 خواجہ سرا بطورمبصر خدمات انجام دیں گے۔لاہور میں رہائش پذیر ایسے ہی خواجہ سرا سے ہونے والی دلچسپ گفتگو آپ بھی دیکھئے ۔

Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












