2500 Saal Qabal Mandar Ki Daryaafat
Posted By: Ahmed on 22-07-2018 | 21:32:27Category: Political Videos, News25سوبرس قدیم دیوملائی مندر کی دریافت ،ایسی چیز بر آمد ہوئی کے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا
استنبول (ڈیلی پاکستان آن لائن)ترکی کے وسطی علاقے میں یونانی عہد کے 2500سال قدیم مندر کی دریافت نے ماہرین آثار قدیمہ کیلئے تحقیق کے نئے افق کھول دیئے ہیں۔
ترکش میڈیا کے مطابق 25صدیا ں قدیم مندر کاسراغ ”کنک ماﺅنڈ“ نامی گاﺅں میں لگایا گیا ہے ۔اس قدیم مندر کو منظر عام پر لانے کے لئے تر ک اور اطالوی ماہرین آتارقدیمہ نے مل کر کام کیاہے ۔
آثار قدیمہ کے ماہرین کے مطابق مندر کا تعلق اس یونانی عہد سے ہے جو اس وقت دنیائے عالم میں عروج پر تھا ۔ماہرین کے مطابق مندر کی جگہ پر کھدائی کے دوران چینی مٹی سے بنائے گئے بیل کے ٹکڑے بھی بر آمد ہوئے ہیں۔مندر سے بر آمد ہونے والے بیل کے ان ٹکڑوں اور دیگر نودارات کو مقامی میوزیم کی زینت بنادیا گیا ہے جو شہریوں کے لئے گہری دلچسپی کا باعث ہیں۔

وسطی ترکی میں دریافت ہونیوالا قدیم یونانی عہد کا مندر

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












