Election Mein 2 Din Rah Gaye...8300
Posted By: Ashad on 23-07-2018 | 03:23:44Category: Political Videos, Newsالیکشن میں 2دن رہ گئے،8300 ایس ایم ایس سروس مکمل فعال نہ ہوسکی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )عام انتخابات میں صرف 2دن رہ گئے اورالیکشن کمیشن کی 8300 ایس ایم ایس سروس مکمل طور پر فعال نہ ہوسکی۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 8300 سروس کوتمام پولنگ اسٹیشنزسے منسلک کرناتھالیکن ایس ایم ایس سروس پرمتعددحلقوں کے پولنگ اسٹیشنز کی تفصیلات موجودنہیں جس کی وجہ سے عوام کو شدیدمشکلات کا سامنا ہے ۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












