Election 2018...Kahan Kaun Baazi...
Posted By: Ahmed on 23-07-2018 | 06:11:09Category: Political Videos, Newsالیکشن 2018 : اسپیشل سروے ، اٹک ، راولپنڈی ، چکوال، جہلم ۔۔۔۔کہاں کون بازی لے جانیوالا ہے ؟ کہاں اپ سیٹ متوقع ہے ؟ گراف کے ذریعے کی گئی پیشگوئیاں اس لنک میں ملاحظہ کیجیے
لاہور (شیر سلطان ملک ) الیکشن میں 48 گھنٹے باقی ہیں ، صف اول کے پاکستانی روزنامہ دنیا نے متوقع اور ممکنہ نتائج کے حوالے سے ایک خصوصی ضمیمہ شائع کیا ہے جس میں پاکستان کے قومی اسمبلی کے تمام حلقوں کے متوقع نتائج گراف کی صورت میں دیے گئے ہیں جو متعدد سرویز کے بعد مرتب کیے گئے ہیں ،آپ بھی ملاحظہ کیجیے


[IMG]https://hassannisar.com.pk/wp-content/uploads/2018/07/NA57-






Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












