Bari Imaam Sarkar Ke Jaansheen...
Posted By: Ashad on 24-07-2018 | 02:10:36Category: Political Videos, Newsبری امام سرکار ؒ کے جانشین کی تحریک انصاف کی حمایت کی اطلاعات ۔۔۔۔ ناقابل یقین خبر آ گئی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیر ہاؤس بری امام سرکار ؒ کے ترجمان سید حسنین بخاری نے کہا ہے کہ پیر ہاؤس امام سرکارؒ نے جانشین دربار پیر سید حیدر گیلانی کی ہدایا اور سجادہ نشین دربار بری امام سرکارؒ سربار عالیہ رتے ہوتر شریف پیر سید محمد علی گیلانی کے بیان کے مطابق،
کسی بھی سیاسی جماعت میں نہ تو شمولیت اختیار کی ہے اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔ عمران خان سے ہونے والی ملاقات کا مقصد صرف انتخابات میں کامیابی کےلیے دعا کرناتھا ۔پیر ہاؤس کا کام دین کا فروغ اور امت کی اصلاح ہے ۔ اگر ایسے میں پیر ہاؤس کسی ایک سیاسی جماعت کی حمایت کرے تو یہ دوسری سیاسی جماعتو ں کے لیے قابل قبول نہیں ہو گا۔(س)

Saudi Arabia announces additional $3 billion in aid for Pakistan
Punjab Chief Minister approves Phase-II of Model Village Project
The situation in Iran is different now, the next two days will be important and busy. Trump's new announcement
Dubai's luxurious 'Burj Al Arab' hotel to close for 18 months
Pakistan calls for immediate ceasefire in Congo
Japan announces $10 billion in aid to supply energy to Asian countries












