Neelam Muneer Aur Saba Qamar Ke Baad Ek Aur Beautiful Pakistani Actress...
Posted By: Abid on 24-07-2018 | 18:54:21Category: Political Videos, Newsنیلم منیر اور صبا قمر کے بعد ایک اور خوبصورت پاکستانی اداکارہ کی ایسی متنازع ویڈیو منظر عام پر آ گئی جس نے سوشل میڈیا پر تہلکہ برپا کر دیا
لاہور (ویب ڈیسک ) اقراءعزیز نے اپنی شخصیت اور حسن سے کبھی اپنے مداحوں کو مایوس نہیں کیا اور بہت کم وقت میں اپنی مہارت اور ٹیلنٹ سے شوبز انڈسٹری میں نمایاں مقام پیدا کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کیلئے ایک ویڈیو بنانے کا فیصلہ کیا

اور مشہور گانے ’لونگ لاچی‘ پر اپنی ادائیں دکھائیں جس پر مداح بھی دیکھتے ہی رہ گئے۔ ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جسے خوب پسند کیا جا رہا ہے اور مداح بھرپور پیار نچھاور کرنے میں مصروف ہیں۔(ع،ع)

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












