Salman Shahbaz Ki Begum Ko Vote Daalne Se Rok Diya Gaya
Posted By: Pango on 25-07-2018 | 01:39:45Category: Political Videos, Newsسلما ن شہباز کی بیگم ’ زینب سلمان ‘ کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا گیا، وجہ انتہائی حیران کُن
لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے اپنا ووٹ جونیئر ماڈل سکول ماڈل ٹاﺅن میں کاسٹ کر دیاہے جبکہ اس موقع پر ان کی بہو ووٹ کاسٹ نہیں کر سکیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق شہبازشریف کی بہو اور سلمان شہباز کی اہلیہ زینب سلمان ووٹ ڈالنے کیلئے ان
کے ہمراہ جونیئر ماڈل سکول پہنچیں لیکن ان کا پولنگ سٹیشن میں موجود تمام بوتھوں پر انہوں نے اپنا ووٹ چیک کیا لیکن کہیں پر بھی انہیں اپنا ووٹ نہیں ملا تاہم وہ ووٹ کاسٹ کیے بغیر ہی واپس گھر لوٹ گئیں ۔تاہم سلمان شہباز اور شہبازشریف نے اپنا اپنا ووٹ کاسٹ کیا ۔(ع،ع)

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












