Dobaara Ginti Mein Votes......
Posted By: Ahmed on 28-07-2018 | 03:41:59Category: Political Videos, Newsدوبارہ گنتی میں مستردووٹوں پر روشنی نہیں ڈالی گئی،فیصلے کیخلاف ریویو میں جائینگے،عثمان ڈار
سیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے این اے 73 سے ہار جانے والے امیدوار عثمان ڈار نے کہا ہے کہ تمام پولنگ سٹیشنزکی دوبارہ گنتی کی درخواست کی تھی،آراونے صرف 15پولنگ سٹیشن کھولنے کے احکامات جاری کئے۔
ان کا کہناتھا کہ 7 ہزار 384 مستردووٹوں پرروشنی نہیں ڈالی گئی،لیگل ٹیم اس فیصلے کےخلاف ریویومیں جائی گی،عثمان ڈارنے کہا کہ انتخابات میں 5 ہزارووٹوں سے جیت رہاتھا،اچانک نتائج تبدیل کردیئے گئے۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












