Open Market Mein Dollar 4 R.s Sasta
Posted By: Akram on 28-07-2018 | 03:43:16Category: Political Videos, Newsاوپن مارکیٹ میں ڈالر چار روپے مزید سستا ، 124 روپے پر آ گیا
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایکسچینج کرنسی ایسوسی ایشن کے ظفر پراچہ نے کہاہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک دن میں چار روپے سستاہو گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق ظفر پراچہ کا کہناتھا کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 128 روپے سستا ہو کر 124 روپے کا ہو گیاہے ، انتخابات کے بعد ڈالر130 روپے سے سستا ہو کر چھ روپے نیچے آیا ہے اور اب قیمت 124 روپے ہو گئی ہے ۔مارکیٹ میں ڈالر کی وافر مقدار کے باعث قیمت میں مزید واقع ہو سکتی ہے ۔
واضح رہے کہ عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف اکثریتی جماعت بن کر سامنے آ ئی ہے اور 115 سیٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ ن لیگ 64 سیٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے ۔

Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












