Pakistani Malka Husan Ki....Film
Posted By: Ahmed on 28-07-2018 | 21:32:21Category: Political Videos, Newsپاکستانی ملکہ حسن کی کانز فلم فیسٹیول میں شرکت
کانز فلم فیسٹیول میں ماہرہ خان کے بعدسابق پاکستانی ملکہ حسن انزہیلکہ طاہر نے بھی اپنے جلوے دکھا دیئے۔ 2015 میں مس پاکستانی ورلڈ بننے والی انزہیلکہ طاہر ایک خوبصورت گاؤن میں ملبوس ، سر پر چمکتا ہواتاج سجائے، انزہیلکہ ریڈ کارپٹ پر واک کرتی نہایت شاندار نظر آئیں،فالسی رنگ کاسادہ گاؤن ان کی دلکشی میں اضافہ کر رہا تھا۔
پاکستانی ملکہ حسن نے سوشل میڈیا پر اپنی خوشی کا بھی اظہار کرتےہوئے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ مجھے کانز میں شرکت کا موقع ملا جہاں میرے نام کا اعلان ’مس پاکستان ‘کی حیثیت سے ہوا۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












