PTI Ne Apne Hi Uhdedaaron Par Bijliyaan Giraa Din
Posted By: Ashad on 29-07-2018 | 01:57:56Category: Political Videos, Newsایوان میں پہنچنے کے لیے اکثریت ملتے ہی تحریک انصاف نے اپنے ہی عہدیداروں پر بجلیاں گرادیں، بلوچستان سے بڑی خبرآگئی
کوئٹہ (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی ڈسپلینری کمیٹی نے صوبے سے پارٹی کے 5 مقامی عہدیداروں کی رکنیت ختم کر دی۔
پی ٹی آئی کے صوبائی ترجمان بابر یوسفزئی کے مطابق پی ٹی آئی کوئٹہ سٹی کے صدر نور الدین کاکڑ اور دیگر مقامی عہدیداروں اور کارکنوں فوجان بڑیچ، محمود ترین، اقبال یوسفزئی اور صدام بڑیچ کی پارٹی رکنیت ختم کر دی گئی ہے۔پارٹی کےمقامی عہدیداروں کی رکنیت الیکشن میں پارٹی کو نقصان پہنچانے پر ختم کی گئی، پی ٹی آئی کے صوبائی ترجمان کے مطابق پارٹی رکنیت کی منسوخی کے بعد آئندہ ان اشخاص کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












