Chhutiyon Ke Baad 10 Chhutiyaan Aur
Posted By: Ahmed on 05-08-2018 | 11:03:49Category: Political Videos, Newsچھٹیوں کے بعد پھر چھٹیاں ۔۔۔۔ تعلیمی اداروں میں مزید 10 چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا
پشاور(ویب ڈیسک ) پشاورمیں گرمی اور حبس میں بچوں کی بے ہوشی کے واقعات کے بعد نگران وزیر اعلیٰ نے خیبر پختونخواہ میں 10دن کی چھٹی کا اعلان کر دیا ۔سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن خیبر پختونخواہ ارشد خان نے کہاکہ سرکاری اورنجی اسکولوں میں کل سے10دن کی چھٹیاں ہوں گی،چھٹیوں کا اعلان

گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد کیا گیا ہے،اگر کسی بھی سرکاری یا نجی سکولوں نے حکم عدولی کی توریگولیٹری اتھارٹی سکولوں کوبنداورجرمانہ کرے گی،انہوں نے کہا کہ چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ نگران وزیر اعلیٰ دوست محمد خان سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔(ع،ع)

Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












