Bharat Mein Dhaabe Par Jhaado Poocha Karne Waali
Posted By: Akram on 19-08-2018 | 19:36:30Category: Political Videos, Newsبھارت میں ڈھابے پر جھاڑو پونچھا لگانے والی’’ کویتا ‘‘ ایشین گیمز میں شریک
جکارتہ(صباح نیوز)بھارت میں ڈھابے پر جھاڑو پونچھا لگانے والی کویتا ایشین گیمز میں شریک ہیں۔بھارت میں ڈھابے پر جھاڑو پونچھا لگانے والی کویتا ٹھاکر ایک بار پھر ایشین گیمز میں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لئے بے چین ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ہماچل پردیش کے علاقے منالی سے 6 کلومیٹر کے فاصلے پرواقع گاؤں میں ’’کویتا‘‘ کے والدین کا ایک ڈھابا ہے،کویتا وہیں پر رہتیں اور برتن دھونے کے ساتھ جھاڑو پونچھا لگاتی تھیں۔واضح رہے کہ 2007میں انھوں نے اپنے سکول میں کبڈی کھیلنا شروع کی اور 2009میں دھرم شالا میں سپورٹس اتھارٹیز کو جوائن کیا۔ 2014میں انھوں نے ایشین گیمز کے کبڈی ایونٹ میں اپنی ٹیم کو گولڈ میڈل جتوایا اور اب انڈونیشیا میں ٹائٹل کا دفاع کریں گی۔ کویتاکے والد اور والدہ دونوں اب بھی اسی ڈھابے پر چائے بسکٹ بیچتے ہیں، تاہم اب اچھے علاقے میں کرائے کے گھر میں رہنے لگے ہیں۔

Saudi Arabia announces additional $3 billion in aid for Pakistan
Punjab Chief Minister approves Phase-II of Model Village Project
The situation in Iran is different now, the next two days will be important and busy. Trump's new announcement
Dubai's luxurious 'Burj Al Arab' hotel to close for 18 months
Pakistan calls for immediate ceasefire in Congo
Japan announces $10 billion in aid to supply energy to Asian countries












