Maulana Khadim Rizwi Ko Pohncha Peghaam
Posted By: Naumaan on 02-09-2018 | 19:41:53Category: Political Videos, News” ماروی سرمد نے خادم رضوی کو پیغام بھیجا کہ آپ راضی ہوں تو خلع لے کر آپ کی زوجیت میں آناچاہتی ہوں لیکن مولانا نے یہ کہہ کر انکار کردیا کہ آپ کا ۔ ۔ ۔“ سوشل میڈیا صارف نے یہ بات لکھی توماروی سرمد نے کیا کہا؟ جان کرآپ کے گال بھی شرم سے لال ہوجائیں گے
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک لبیک کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کے پیروکاروں کی تعداد ہزاروں میں ہے ،ان کے چاہنے والے اندرون اور بیرون ملک بڑی تعداد میں موجود ہے ،تحریک لبیک کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی دونوں ٹانگوں سے محروم اور وہیل چیئر پر ہیں لیکن اب وہ ایک انتہائی غیرضروری ٹوئیٹ کی وجہ سے خبروں میں آگئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹرولر کے نام سے صارف نے پوسٹ شیئر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ذرائع کے مطابق انسانی حقوق کی سرگرم ماروی سرمد نے جناب خادم حسین رضوی کو پیغام بھجوایا ہے کہ اگر آپ راضی ہیں تو خلع لے کر آپ کی زوجیت میں آنا چاہتی ہوں، لیکن مولانا نے یہ کہہ کر انکار کردیا کہ آپ کا قابل کاشت رقبہ بہت زیادہ ہے۔

اس پر انسانی حقوق کی سرگرم نمائندہ ماروی سرمد بھی میدان میں آگئیں اور اس ٹرولر کی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذرائع کے مطابق کاشتکاری کے آلات کے عدم موجودگی پر بنا پر انہیں یہ فیصلہ کرنا پڑا۔ماروی سرمد کے جواب پر سوشل میڈیا صارفین بھی میدان میں کود گئے ایک صارف عمران جمشید نے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مطلب اگر کاشتکاری کیلئے موزوں آلات ہوں تو محترمہ اپنا رقبہ دینے کیلئے تیار ہیں۔پہلے صارف عمران جمشید نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ چانس اسے کہتے ہیں کو کھلم کھلا اپنا رقبہ پیش کرتے ہیں۔

جبکہ صارف پیلی صحافت کا کہناتھا کہ تم نے مولانا کے آلات کاشتکاری چیک کیسے کئے جو تمہیں یہ انفارمیشن ملی ہے؟؟؟یار محمد رضا نے جواب دیتے ہوئے کہ شاید پہلے سے ہی اس نے اپنی زمین پر تجربہ کرایا ہو گا۔ایک اور صارف آصف کہناتھا کہ یار محمد صاحب، اپنے نام کا ہی خیال کر لو یار،بات نہیں آتی تو خاموشی بہتر ہوتی ہے بھائی۔

Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












