Shahid Afridi Bhi Medaan Mein
Posted By: Mangu on 07-09-2018 | 19:38:29Category: Political Videos, Newsلاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ڈیمز فنڈ میں رقوم جمع کرانے کی اپیل کے بعد پاکستانی دل کھول کر رقوم بھیجنے میں مصروف ہیں جبکہ شاہد خان آفریدی نے بھی اس اپیل کے بعد ایسا پیغام جاری کر دیا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کی خوشی دوبالا ہو جائے گی۔
شاہد خان آفریدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کیلئے اثاثہ ہیں اور انہوں نے ملک کی بہتری کیلئے ہمیشہ کردار ادا کیا ہے۔ وقت ہے آپ کے آگے بڑھ کر ڈیم فنڈ میں حصہ لینے کا تاکہ ہم اپنے ملک کی بہتری کیلئے حصہ ڈال سکیں۔ # 1000for Pakistan صرف ہمارے لئے نہیں بلکہ آئندہ آنے والی نسلوں کیلئے ہے۔“(س)


Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












