Tum Mere Saamne Khade Ho Kar...Sharamnaak Khabar
Posted By: Abid on 07-09-2018 | 19:44:27Category: Political Videos, Newsتم میرے سامنے کھڑے ہو کر یہ کام کیوں نہیں کرتیں ۔۔۔؟؟؟لاہور کے ایک تھیٹر میں نامور سٹیج اداکارہ پر نشے میں دھت امیر خاتون کا حملہ ، پھر کیا ہوا ؟ شرمناک خبر
لاہور(ویب ڈیسک) تم ڈرامے میں میرے سامنے ڈانس کیوں نہیں کرتیں الحمرا ہال کے بیک سٹیج پر خاتون نے رائمہ خان پرحملہ کر دیا اورپولیس بھی بلا لی مذکورہ خاتون اداکارہ رائمہ خان کو سر عام غلیظ گالیاں بھی دیتی رہی ویڈیو بھی سامنے آگئی ۔ذرائع کے مطابق کوثر نامی خاتون
الحمرا ہال ٹو میں جاری ڈرامہ’’بیگم ڈش انٹینا ‘‘دیکھنے آئی جہاں رائمہ خان کی پر فارمنس کے بعدمذکورہ خاتون بابر نامی شخص کے ہمراہ وہاں پہنچ گئی اور رائمہ خان پر حملہ کر دیا اور اس کو غلیظ گالیاں دیتے ہوئے بیک سٹیج کومیدان جنگ میں بدل دیا۔اور کہا کہ جب تم سٹیج پر پر فام کرنے آئی تو تم میرے سامنے ڈانس کر نے کی بجائے دیگر لوگوں کے سامنے ڈانس کرتی رہی کیا ہم نے ٹکٹ کیلئے پیسے نہیں دیئے جس کے بعد رائمہ خان نے بھی مذکورہ خاتون کو بھر پور جواب دیا تاہم مذکورہ خاتون نے ون فائیو پر کال کر کے پولیس کو بلالیا اورپولیس کے ساتھ ساتھ الحمرا کی انتظامیہ کو بھی اداکارہ کے خلاف ہی کاروائی کی درخواست بھی دیدی ہے ۔ اس خبر کے حوالے سے موقف جاننے کیلئے جب رائمہ خان سے رابطہ کیا گیا تو ان کا موبائل بند جا رہا تھا۔(ش س م)



Saudi Arabia announces additional $3 billion in aid for Pakistan
Punjab Chief Minister approves Phase-II of Model Village Project
The situation in Iran is different now, the next two days will be important and busy. Trump's new announcement
Dubai's luxurious 'Burj Al Arab' hotel to close for 18 months
Pakistan calls for immediate ceasefire in Congo
Japan announces $10 billion in aid to supply energy to Asian countries












