Sania Mirza Ko Aane Waale Mehmaan Ka Be Cheni Se Intezaar
Posted By: Mangu on 09-09-2018 | 19:30:21Category: Political Videos, Newsآنے والے مہمان کا بے چینی سے انتظار : ثانیہ مرزا نے اپنی تازہ ترین تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں
لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رانڈر شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار کی جوڑی کو ایک مثالی جوڑی قرار دیا جاتا ہے جبکہ پاک بھارت کشیدہ تعلقات کی وجہ سے آئے دنوں دونوں ملکوں کے عوام اور حکومت کے درمیان چپقلش کا سلسلہ بھی جاری رہتا ہے ۔
دونوں سٹار کھلاڑی سوشل میڈیا پر بہت ایکٹو ہیں اور اپنے مداحوں کو بھی اپنی زندگی میں ہونے والی واقعات کے بارے میں بتاتے رہتے ہیں ۔ ثانیہ مرزا کے گھر نئے مہمان کی آمد ہے اور سوشل میڈیا پر اس سے حوالے سے کافی کافی خبریں گرم رہتی ہیں ۔ ثانیہ مرزا کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصویر پر مداحوں نے خوشی اور حیرانی کے ملے جلے تاثرات کا اظہا ر کیا ہے ۔ واضح رہے کہ اسے قبل ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کے لیے سوشل میڈیا پر پیغام شیئر کیا ۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ انسٹا گرام پر وڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ شعیب آپ میری زندگی ہو ،میں آپ کو بہت یاد کر رہی ہوں،لیکن ملک کیلئے ڈیوٹی دینا پہلے ہے۔وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کیک کاٹ رہی ہیں لیکن یہ واضح نہیں ہو سکا کہ وہ کس حوالے سے کیک کاٹ رہی ہیں کیوں کہ ثانیہ مرزا کی سالگرہ 15نومبر جبکہ شعیب ملک کی یکم فروری کو ہے۔خیال رہے کہ شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ہاں اگلے ماہ بچے کی ولادت متوقع ہے جس کے حوالے سے شعیب ملک نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ زچگی کے وقت میں اہلیہ کے پاس ہوں جب کہ ٹیم مینجمنٹ نے بھی اس حوالے سے اجازت دے رکھی ہے۔(س)




Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












