Showbiz Ki Dunya Se Garma Garam Khabar
Posted By: Akbar on 11-09-2018 | 18:52:23Category: Political Videos, Newsشوبز کی دنیا سے گرما گرم خبر: لاکھوں لوگوں کو اپنے حسن کا دیوانے بنانے والی پاکستانی اداکارہ نے شادی کا باقاعدہ اعلان کر دیا
لاہور (ویب ڈیسک) سٹیج اداکارہ عائشہ چوہدری نے بھی شادی کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا جبکہ ان کی والدہ نے اچھے رشتے کی بھی تلاش شروع کردی. تفصیلات کے مطابق سٹیج اداکارہ عائشہ چوہدری کی والدہ نے بتایا کہ عائشہ اب شادی کرکے اپنی نئی زندگی کا آغاز کرنا چاہتی ہے
جس کے لئے میں خود اور میری فیملی کے لوگ بھی کسی اچھے رشتے کی تلاش میں ہیں اور جیسے ہی کو ئی اچھا رشتہ ملے گا تو میں اپنی بیٹی کے ہاتھ پیلے کردوں گی. دوسری طرف ایک خبر کے مطابق لالی وڈ اداکارہ میرا نے سپیشل بچوں کی بحالی کے لئے خدمات سرانجام دینے کو عبادت قرار دے دیا۔پاکستان فلم اینڈ ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی دعوت پر کراچی میں سپیشل بچوں کے ادارے زینب ری ہیبلیٹیشن سنٹر اور سکول کے دورے کے موقع پر تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کہا سپیشل بچوں کے درمیان آکر مجھے جو ذہنی سکون ملا اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔اداکارہ نے سنٹر کے روح رواں حاجی مسعود پاریکھ اور سلمان پاریکھ کی کاوشوں کا سراہتے ہوئے کہا سپیشل بچوں کی بحالی کا سنٹر اور سکول قائم کرکے ان لوگوں نے دنیا میں جنت کمالی ہے، دوسروں کو بھی ان کی تقلید کرنی چاہیے۔(م،ش)



Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai












