Kulsoom Nawaz Ke Jinaaze Par Kya Ishaq Dar Aur...
Posted By: Ahmed on 11-09-2018 | 19:07:21Category: Political Videos, Newsکلثوم نواز کے جنازے پر کیا اسحاق ڈار ،حسن اور حسین نواز شرکت کرینگے ؟اہم خبر آگئی
لندن :بیگم کلثوم نواز کے بیٹے حسن ،حسین نواز اورسابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جناز ے میں شرکت حفاظتی ضمانت سے مشروط ہو گئی ،احتساب عدالت تینوں ملزمان کو اشتہاری قرار دئیے جا چکے ہیں تینوں ملزموں کو جناز ے میں شرکت کےلئے حفاظتی ضمانت کرانا پڑے گی۔
اگر حسن ،حسین نواز اور اسحاق ڈار نمازہ جنازہ میں شرکت کےلئے پاکستان آتے ہیں توکیا ان کی حفاظتی ضمانت منظور کی جائیگی یا ان کے بیٹوں اور اسحاق ڈار کوائیرپورٹ پر پہنچنے پر گرفتار کر لیا جائیگا اگر ایسا ہوا تو ن لیگ کا کیا رد عمل ہو گا۔
جبکہ واضح رہے کہ حسن ،حسین نواز اور اسحاق ڈار کے نام عدالت ای سی ایل میں ڈال چکی ہے اور تینوں کو اشتہاری قرار دے چکی ہے۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai












