Apni Tabdiliyaan Aur Good...Apne Paas Rakho
Posted By: Akbar on 12-09-2018 | 05:24:38Category: Political Videos, Newsاپنی تبدیلیاں اور گڈ گورننس اپنے پا س رکھو ۔۔۔۔۔ پاکستان کے ایک دوردراز علاقے کے مردوں اور خواتین نے اپنی موٹرسائیکلیں اور زیورات فروخت کرکے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک بنا ڈالی ۔۔۔۔ علاقے کا نام آپ کو حیران کر ڈالے گا
تعمیر کروانے کا انوکھا کارنامہ سرانجام دے دیا۔ کئی لوگوں نے مال مویشی اور نوجوانودوسرے گاؤں سے ملانے والی سڑک کی تعمیر کیلئے حکومتی فنڈز کے منتظر رہے فنڈز نہ ملنے پر خواتین نے زیورات اور مردوں نے مال مویشی اور سواری بیچ کر سڑک بنا ڈالی۔ یہ انوکھی تعمیر مسلم لیگ ن کی واحد منتخب خاتون ممبر اسمبلی بیگم نورین عارف راجہ کے آبائی حلقہ میں بلند پہاڑوں پر واقع گائوں کلتھیال میں ہوئی اس گائوں کے رہائشی عبدالرحیم نے بتایا کہ ہم تین سال سے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک کی تعمیر میں مصروف ہیں گائوں کے لوگ گھروں سے اپنا کھانا ساتھ لا کر سڑک ہاتھوں سے تعمیر کررہے ہیں، حکومت کی طرف سے انتخابات کے دوران وعدہ کیا گیا لیکن کوئی الیکشن کے بعد وعدے پر اس حلقے سے نشست جیتنے کے باوجود یہاں نہیں آیا اب یہاں کھدائی کیلئے مشین لائی گئی جس کے لیے گیارہ لاکھ روپے کی ادائیگی خواتین نے اپنے زیورات بیچ کر کی۔(ز،ط)

Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












