Tib Ke Maidaan Se Badi Khabar...
Posted By: Abid on 13-09-2018 | 09:17:59Category: Political Videos, Newsطب کے میدان سے بڑی خبر : خون کا ایک اور ٹیسٹ ایجاد کر لیا گیا ، یہ انسانی صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ثابت ہو گا ؟ جانیے
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی نارتھ ویسٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے خون کا ایک ٹیسٹ ایجاد کیا ہے جس سے صرف ڈیڑھ منٹ میں انسان کے جسم کے اندر ونی نظام سے وقت دریافت کیا جاسکتا ہے نہ صرف یہ بلکہ مستقبل میں ہر انسان کے مستقبل کا مخصوص علاج بھی دریافت کیا جاسکتا ہے۔
بنیادی طور پر حیاتیاتی ٹیسٹ سے یہ معلوم کیا جاسکتا ہے کہ اسے کب بھوک لگتی ہے کب نیند آتی ہے، کب بلڈپریشر کم یا زیادہ ہوتا ہے ، رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے 73افراد کے 1100خون کے نمونے حاصل کئے نیا نمونہ ہر دو گھنٹے کے بعد لیا گیا جس سے پتہ چلا کہ کس وقت انسانی کی اندرونی کیفیت بدلتی ہے اور وہ بھی گھڑی کے وقت کے ساتھ ساتھ، خون کے مختلف اوقات کے نمونوں کے ٹیسٹ سے مستقبل میں اسے کس وقت کس قسم کی بیماری اور علاج کی ضرورت ہوگی اس کا بخوبی پتہ لگایا جاسکتا ہے۔ سائنسدان پرامید ہیں کہ خون کے ٹیسٹ سے انسان کے مستقبل کی بہت سی معلومات ہوسکے گی۔(س)


Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












