Jawani Phir Nahi Aani 2 Mein
Posted By: Mangu on 25-09-2018 | 07:40:44Category: Political Videos, Newsجوانی پھر نہیں آنی2 فلم میں جب رومانس والے سین آتے تو میرا کیا حال ہوتا ؟ اداکارہ کبریٰ خان کا اعتراف
لاہور (ویب ڈیسک) فلم ‘جوانی پھر نہیں آنی’میں کبریٰ نے ہمایوں سعید کے مدمقابل کام کیا تھا، اس حوالے سے انہوں نے بتایا، ‘میں ہمایوں سعید کو پہلے بھائی کہہ کر بلاتی تھی، ہاں ان کے سامنے نہیں کہتی تھی، لیکن جب فلم میں رومانس کے سین آئے تو مجھے عجیب لگنے گا

اور میں نے سوچا کہ مجھے انہیں بھائی نہیں بلانا چاہیے، لیکن اب بھی وہ بھائی ہی کی طرح ہیں’۔ہمایوں اور اپنی عمر کے فرق کے حوالے سے سوال پر کبریٰ نے کہا کہ ‘یہ چیز اہمیت نہیں رکھی، اگر آپ کی کیمسٹری اچھی ہے اور آپ اسکرین پر ٹھیک لگ رہے ہیں تو یہ سب سے اہم ہے’۔مستقبل میں فہد مصطفی یا حمزہ علی عباسی کے ساتھ کام کرنے سے متعلق سوال پر کبریٰ خان نے بتایا کہ ‘میں اور فہد کچھ دن پہلے بات کر رہے تھے کہ ہمیں ساتھ کام کرنا چاہیے’، لیکن ساتھ ہی انہوں حمزہ علی عباسی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ‘وہ ہمارے ملک کے شیر ہیں’۔(ز،ط)




Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












