Shaam Hamlon Mein 18 Hazaar Afraad....
Posted By: Aalo on 30-09-2018 | 22:54:12Category: Political Videos, Newsشام، حملوں میں اٹھارہ ہزار افراد ہلاک ہوئے لندن (نیوز ایجنسی )شام میں گزشتہ تین برسوں سے جاری روسی فضائی حملوں کے نتیجے میں ہلاک شدگان کی تعداد اٹھارہ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے اتوار کے دن بتایا ہے کہ ان میں سے نصف ہلاک شدگان شہری تھے۔ روس تیس ستمبر سن انیس سو پندرہ کو شامی جنگ کا براہ راست حصہ بنا تھا۔ اس تنازعے میں روسی مداخلت کی وجہ سے شامی صدر بشار الاسد کی حامی فوج کو بہت زیادہ مدد ملی اور اس نے کئی علاقوں کو باغیوں اور جنگجوں سے بازیاب کرایا۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












