Laakhon Dilon Ki Dhadkan....Maaroof Adakaar Ki Waalda
Posted By: Abid on 01-10-2018 | 06:40:56Category: Political Videos, Newsاسلام آباد(نیو زڈیسک)راج کپور کی بیوی کرشنا راج ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔راج کپور اور کرشنا راج کے بیٹے رندھیر کپور نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپنی والدہ کے انتقال کی خبر کی تصدیق کی۔انہوں نے بتایا کہ کرشنا راج کو صبح 5 بجے دل کا جان لیوا دورہ پڑا جس کے باعث ان کا انتقال ہوا۔رنبیر کپور کی دادی 87 سالہ کرشنا راج کے انتقال کی خبر کے بعد سے
بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والی شخصیات کا رشی کپور کے گھر آنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔اس خبر پر روینہ ٹنڈن اور انوپم کھیر نے ٹوئٹ کرکے کرشنا راج کے انتقال پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا اور کپور خاندان کو اس مشکل گھڑی میں ہمت سے کام لینے کی تلقین کی ہے۔دوسری جانب کرشنا راج کی پوتی اور رنبیر کپور کی بہن ردھما نے دادی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کر کے انہیں یاد کیا۔واضح رہے کہ کرشنا راج بالی ووڈ اسٹارز رندھیر کپور اور رشی کپور کی والدہ اور کرشمہ کپور، کرینہ کپور اور رندھیر کپور کی دادی ہیں

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












