Hollywood Film.....Rawaan Hafte....
Posted By: Abid on 01-10-2018 | 06:43:19Category: Political Videos, Newsلاہور (نیوز ڈیسک) ایڈونچراور سپر ہیرو کے دیوانے تیار ہوجائیں، سائنس فکشن فلم "وینم "رواں ہفتے
ریلیز ہوگی۔ایڈونچر سے بھرپور ایکشن مووی "وینم" کی کہانی ایسے شخص کی ہے جس کی زندگی خلائی مخلوق سے ملنے کے بعد تبدیل ہوجاتی ہے۔یہ مخلوق اس شخص کو بے پناہ طاقت دیتی ہے۔ اداکار ٹام ہارڈی ،مچل ولیمز اور ریڈ سکاٹ کی یہ فلم پانچ اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گے

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












