Yeh Pakistan Ki Kaunsi Actress Hai?
Posted By: Akbar on 01-10-2018 | 10:59:19Category: Political Videos, Newsیہ پاکستان کی کونسی معروف اداکارہ ہیں ؟ دیکھ کر پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا ہی مشکل ہوگیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اداکارائیں ہمیشہ اپنے مداحوں کیلئے مختلف مواقع پر بنائی گئی تصاویر شیئرکرتی یا اپنا موقف پہنچاتی رہتی ہیں اورایساہی کچھ پاکستانی اداکارہ نور نے کیا لیکن انہوں نے جوتصاویر شیئرکیں ، انہیں دیکھ کر ان کے مداحوں کیلئے یہ یقین کرنا مشکل ہوگیا کہ کیا یہ واقعی وہی ہیں یا نہیں۔
ٹوئٹرپر یہ تصاویرشیئرکرتے ہوئے نور نے لکھاکہ ’جب آپ کو کھانے کا انتظار کرنا پڑے“




ایک اور ٹوئیٹ میں موٹو گینگ لکھتے ہوئے ہاتھ جوڑ کرآداب کا اظہار کیا۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












