America Mein Lekin Un Ke Bhai Ke Saath
Posted By: Abid on 01-10-2018 | 19:11:33Category: Political Videos, Newsفتح اللہ گولن امریکہ میں لیکن ان کے بھائی کیساتھ کیاسلوک کیا گیا؟ بڑی خبرآگئی
انقرہ (ویب ڈیسک) ترک حکومت کے مخالف سمجھے جانیوالے فتح اللہ گولن امریکہ میں پناہ لیے ہوئے ہیں لیکن ان کے بھائی کو 2016ءناکام مارشل کی کوشش کے الزام میں 10سال سے زائد قید کی سزا سنادی گئی ۔
ترک صدر فتح اللہ گولن کے سابق ساتھی جو 1999ءسے امریکہ میں خودساختہ جلاوطنی کی زندگی گزاررہے ہیں نے جولائی 2016ءکی مارشل لاءکی کاوشوں میں ملوث ہونے کی تردید کی تھی جس میں منصوبہ سازوں سمیت تقریباً250افراد مارے گئے تھے ۔ ترک حکومت اس بات کی خواہاں ہیں کہ امریکہ فتح اللہ گولن کو ان کے حوالے کرے تاہم امریکہ ایسا کرنے کو تیار نہیں، اسی وجہ سے ترکی اور امریکہ کے تعلقات بھی زیادہ اچھے نہیں۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












