Kya Yeh Waaqi Sushmita Sen Hai?
Posted By: Ahmed on 03-10-2018 | 09:52:11Category: Political Videos, Newsکیا یہ واقعی سشمیتا سین ہے؟ 42 سالہ اداکارہ نے اپنی ایسی تصویر شیئر کر دی کہ سوشل میڈیا پر ہلچل مد گئی
ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین نے کامیاب اداکاری سے بالی وڈ میں اپنا لوہا منوایا جس کی وجہ سے بھارت اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں انکے مداح موجود ہیں لیکن انہوں جب اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تو مداح سمجھنے لگے کہ انہوں نے اپنی سرجری کروا لی ہے۔ تفصیلات
کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر جب سشمیتا سین نے اپنی تصویر شیئر کی تو سوشل میڈیا صارفین ورطہ حیرت میں ڈوب گئے اور تصویر کو بس دیکھتے ہی رہ گئے۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سشمیتا سین پہلے سے زیادہ حسین اور جوان نظر آرہی ہیں لیکن مداح تصاویر دیکھ کر یہ جاننا چاہتے ہیں کہ عمر کے اس حصے میں انہوں نے اپنے آپ کو اتنا فٹ اور جاذب نظر کیسے رکھا ہوا ہے؟ تصاویر سامنے آنے کے بعد یہ بھی مداحوں کے ذہنوں میں یہ سوال بھی گردش کرنے لگا کہ کیا سشمیتا سین نے پلاسٹک سرجری کروا لی ہے؟ ذارا حیات نامی صارف نے پوچھا کہ ’’مس آپ کی خوبصورتی کا کیا راز ہے؟ آپ 42 سال کی ہونے کے باوجود اتنی جوان نظر کیسے آتی ہیں، مجھے بتائیں میں بھی آپ کی طرح دکھنا چاہتی ہوں۔ ‘‘ ایک اور صارف جوگے زئی نے لکھا کہ ’’ سبحان اللہ، اللہ ہر کسی کو ایسی خوبصورتی دے ‘‘ ۔ سشمیات سین کی جانب سے شیئر کی جانے والی تازہ ترین تصاویر اور ویڈیو آپ بھی دیکھیں ۔۔۔۔




Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












