American Sada Trump Ki.....
Posted By: Mangu on 03-10-2018 | 10:13:07Category: Political Videos, Newsواشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو متنبہ کیا ہے کہ اگر امریکہ کا فوجی تعاون نہ ہو تو وہ دو ہفتوں میں اپنے اقتدار سے محروم ہو سکتے ہیں لہٰذا اس کا بدل چکانا ضروری ہے۔صدر ٹرمپ نے ریاست مسسیپی میں پارٹی کے درمیانی مدت اسمبلی انتخابات کے لئے منعقدہ اجلاس سےخطاب کیا۔خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ میں شاہ سلمان کو پسند کرتا ہوں لیکن میں نے انہیں کہا ہے کہ “دیکھو شاہ، ہم تمہاری حفاظت کر ر ہے ہیں۔ ہم نہ ہوں تو تم یہاں دو ہفتے بھی نہیں رہ سکتے۔ تمہیں اپنی فوج کا معاوضہ خود ادا کرنا چاہیے۔ تم ادا کرنے پر مجبور ہو۔ٹرمپ نے اس بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کیں کہ انہوں نے شاہ سلمان کے ساتھ کب بات کی تھی۔واضح رہے کہ صدر ٹرمپ کے شاہ سلمان کے ساتھ حالیہ ٹیلی فونک ملاقات ہفتے کے روز کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو متنبہ کیا ہے کہ اگر امریکہ کا فوجی تعاون نہ ہو تو وہ دو ہفتوں میں اپنے اقتدار سے محروم ہو سکتے ہیں لہٰذا اس کا بدل چکانا
ضروری ہے۔صدر ٹرمپ نے ریاست مسسیپی میں پارٹی کے درمیانی مدت اسمبلی انتخابات کے لئے منعقدہ اجلاس سے خطاب کیا۔خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ میں شاہ سلمان کو پسند کرتا ہوں لیکن میں نے انہیں کہا ہے کہ “دیکھو شاہ، ہم تمہاری حفاظت کر ر ہے ہیں۔ ہم نہ ہوں تو تم یہاں دو ہفتے بھی نہیں رہ سکتے۔ تمہیں اپنی فوج کا معاوضہ خود ادا کرنا چاہیے۔ تم ادا کرنے پرمجبور ہو۔ٹرمپ نے اس بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کیں کہ انہوں نے شاہ سلمان کے ساتھ کب بات کی تھی۔واضح رہے کہ صدر ٹرمپ کے شاہ سلمان کے ساتھ حالیہ ٹیلی فونک ملاقات ہفتے کے روز کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












