Rana.....Apni Woh Video Yaad Hai...
Posted By: Ahmed on 03-10-2018 | 20:28:26Category: Political Videos, Newsلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اوراینکر مبشر لقمان بھی رانا مشہود کے بیان کے بعد بول پڑے اور انھوںنے سابق صوبائی وزیر کو مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کو اپنی وہ پرانی ویڈیو یا دہے۔ کیا میں اسے ریلیز کردوں ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر
ایک بیان میں مبشر لقمان کے الفاظ تھے۔ ”رانا مشہود! اپنی ویڈیو یاد ہے یا آج دوبارہ نشر کروں؟؟؟ دسو۔۔۔“ واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھاکہ مسلم لیگ (ن) کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات دوبارہ بحال ہو گئے ہیں اور آئندہ دوماہ میں پنجاب میں مسلم لیگ (ن)کی حکومت قائم کر دی جائے گی۔شہبازشریف کے وزیر اعظم نہ بننے کا اسٹیبلشمنٹ کو افسوس ہے۔ وہ وزیر اعظم ہوتے تو آج حالات مختلف ہوتے۔جنھیں گھوڑے سمجھا جاتا رہا وہ خچر نکل آئے۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












