Rana.....Ke Sawal Par Fawad Chaudhry....
Posted By: Aalo on 03-10-2018 | 20:29:18Category: Political Videos, Newsاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ رانا مشہود کے بیان کو میڈیا نے ضرورت سے زیادہ اہمیت دے دی ہے ۔ پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کے نمائندوں نے فواد چودھری سے رانا مشہود کے بیان کے حوالے سے موقف دریافت کیا تو وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ میڈیا نے رانا مشہود کو ضرورت سے زیادہ اہمیت دی ہے ۔ ان کی مثال وہ ہے کہ ذات دی کوڑ کرلی تے چھتریاں نوں جپھے۔ ان کو کیا پتہ کہ کیا مذاکرات ہوئے تھے
۔ ان سے صرف یہ پوچھا جائے کہ فلاں جگہ قبضہ ہو گیا ، تھانیدار قبضہ چھڑوائے گا یا قبضہ برقرار رہے گا۔ رانا مشہود سے زمینوں پر قبضے ، تھانیداروں اور پٹواریوں کے متعلق پوچھا جائے۔ فواد چودھری کے اس جواب پر صحافیوں نے قہقہے لگا کر ہنسنا شروع کر دیا ۔

Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












