Adakaari (Acting) Chhorne Ka Elaan
Posted By: Mangu on 09-10-2018 | 09:32:15Category: Political Videos, Newsاداکاری چھوڑنے کا اعلان ، مداحوں کیلئے اچانک تشویشناک خبر آگئی
اسلام آباد(نیو زڈیسک) معروف اداکار عمران عباس نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ صرف اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم فن کے دوسرے شعبوں میں کام کرتارہوں گا۔عمران عباس کا کہنا تھا کہ اداکاری سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا
ہے تاہم دوسرے شعبوں میں کام جاری رکھیں گے۔ عمران عباس کے مطابق وہ پروڈکشن یا ڈائریکشن کے شعبے میں آ سکتے ہیں تاہم کسی مخصوص شعبے کے حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔عمران عباس نے میری ذات ذرہ بے نشاں، خدا اور محبت ، دل مضطر، الوداع، ، تم کون پیا، ، محبت تم سے نفرت ہے جیسے معروف ڈرامہ سیریلز میں اپنی شاندار اداکاری کی
دھاک بٹھائی اور تھوڑے ہی عرصے میں مقبولیت کی منزلیں طے کر لیں۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












