Sonakshi Aaj Bhi Apne Mummy Papa Se
Posted By: Abid on 13-10-2018 | 06:35:52Category: Political Videos, Newsممبئی : کروڑوں کمانے والی بالی وڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا آج بھی پاپا اور ممی سے جیب خرچ لیتی ہیں
اس بات کا انکشاف خود سوناکشی نے کیا ہے۔ سوناکشی نے بتایا کہ انہیں فلموں کے لئے جو بھی پیسے ملتے ہیں وہ اسے اپنی ممی کو دے دیتی ہیں۔ اور جب پیسے چاہئیے ہوتے ہیں تو وہ اپنے والدین سے مانگ لیتی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں سب سے پہلا چیک 3 ہزار روپے کا ملا تھا، جسے ان کی ممی نے فریم کرواکر اپنے پاس رکھا ہے اور میری پہلی کمائی کو یادگار بنا دیا ہے۔ سوناکشی نے اپنے کیریئر کا آغاز سلمان کی فلم دبنگ سے کیا تھا۔ اس کے بعد کامیابی ان کے قدم چومنے لگی ان کی کئی فلمیں سپر ہٹ ہوئیں اور پیسوں کی برسات ہونے لگی

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












