Sardiyon Mein Schools Ke Time
Posted By: Ahmed on 13-10-2018 | 19:28:22Category: Political Videos, Newsلاہور (ویب ڈیسک) محکمہ سکولز ایجوکیشن نے موسم سرما کیلئے سکولوں کے اوقات جاری کر دئیے ہیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق موسم سرما میں سنگل شفٹ والے بوائز سکول صبح ساڑھے آٹھ بجے کھلیں گے اور چھٹی ڈھائی بجے چھٹی ہو گی جبکہ لڑکیوں کے
سنگل شفٹ والے سکول 15 منٹ پہلے یعنی سوا آٹھ بجے کھلیں گے اور چھٹی بھی 15 منٹ پہلے یعنی سوا دو بجے ہو گی۔ڈبل شفٹ والے سکول صبح ساڑھے سات بجے کھیلیں گے اور 12 بجے چھٹی ہوگی جبکہ دوسری شفٹ میں سکول ساڑھے بارہ بجے کھلیں گے اور پانچ بجے چھٹی ہو گی۔ موسم سرما کے سکولوں کے اوقات کار کا اطلاق 16اکتوبر سے ہو گا۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












