Hum Imran Khan Ke Khilaaf Kuch Nahi Karein Ge
Posted By: Abid on 19-10-2018 | 09:44:44Category: Political Videos, Newsاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اپوزیشن نے قومی اسمبلی کے دوبارہ اجلاس کے لیے ریکوزیشن دیدی ہے اپوزیشن نے آئی ایم ایف سے قرض لینے کے حوالے سے اجلاس طلب کیاہے اپوزیشن یہ چاہتی ہے کہ حکومت آئی ایم ایف سے قرض لینے سے حوالے سے اسمبلی میں بحث کرے اینکرکے اس سوال کے جواب میں سینئرصحافی وتجزیہ کارعارف حمیدبھٹی
نے کہاکہ یہ جواحتجاج ہورہاہے یہ عوامی حقوق کے لیے نہیں ہورہااپوزیشن کرپشن مہم سے بچائوکے لیے احتجاج کررہے ہیںدونوں جماعتوں پاکستان پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن کاایجنڈ اہے کہ حکومت اگرہمارے خلاف کرپشن مہم روک دے توہم احتجاج نہیں کریں گے۔عارف حمیدبھٹی نے کہاکہ شہباز شریف ڈیل کرنے کی کوشش کرتے رہے اورکہتے رہے کہ ہم عمران خان کی حکومت کے خلاف کوئی اقدام نہیں اٹھائیں گےاگرہمارے ریفرنس بندکردئیے جائیں ہمارے خلاف کارروائی نہ کی جائے توجب سیاستدان ملکی مفاد سے زیادہ ذاتی دولت کوترجیح دیں گے تواس میں سیاست بھی بدنام ہوگی اوررضیہ بھی غنڈوں میں پھنسی رہے گی ۔لہٰذایہ جوپالیسی ہے کہ حکومت کوانڈر پریشرلاکراحتساب روکاجائے۔خان صاحب اس کاایک ہی حل ہے جوآپ کے اپنے لوگ کرپشن میں ملوث ہیں ان کابھی احتساب شروع کردیںباقی اپوزیشن میں دم خم نہیں ہے انہوں نے بڑامال لیاہواہے۔لہٰذایہ جوپالیسی ہے کہ حکومت کوانڈر پریشرلاکراحتساب روکاجائے۔خان صاحب اس کاایک ہی حل ہے جوآپ کے اپنے لوگ کرپشن میں ملوث ہیں ان کابھی احتساب شروع کردیںباقی اپوزیشن میں دم خم نہیں ہے انہوں نے

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












